Maktaba Wahhabi

95 - 114
مخارج حروف کابیان سوال:… مخرج کسے کہتے ہیں؟ سوال:… مخرج نکلنے کی جگہ کو کہتے ہیں ۔ اس کی جمع مخارج آتی ہے۔ اصطلاحی معنی: جس جگہ سے حرف ادا ہوتا ہے اسکومخرج کہتے ہیں ۔ اصول مخارج یعنی مخارج کی بنیادی جگہیں سوال:… اصول مخارج کون سے ہیں جواب:… اصول مخارج پانچ ہیں۔ حلق، لسان ،شفتان ، جوف فم ،خیشوم حروف کے مخارج (1)حلق سوال:… حلق میں کتنے مخارج اور کتنے حروف ہیں؟ سوال:… اس میں تین مخارج اورچھ حروف ہیں ۔ مخرج نمبر 1: اقصی حلق: یعنی حلق کا آخری حصہ جو سینے سے ملا ہوا ہے اس سے دو حروف ادا ہوتے ہیں ۔ ء ۔ ھـ مخرج نمبر2: وسط حلق: یعنی حلق کادرمیانی حصہ ۔ اس سے دو حروف ادا ہوتے ہیں ۔ ع ، ح ۔ مخرج نمبر3: ادنی حلق: یعنی حلق کااوپر والا حصہ جومنہ کی طرف ہے ا س سے دو حروف ادا
Flag Counter