Maktaba Wahhabi

41 - 114
عَذَابِ القَبْرِوَمِن عَذَابِ النَّارِوَمِن فِتْنَۃِ الْمَحْیَاوَالْمَمَاتِ وَمِنْ فِتْنَۃِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ۔))[1] ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان الفاظ کے ساتھ دعاکیاکرتے تھے:اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتاہوں عذاب قبرسے اورجہنم کے عذاب سے اورزندگی اورموت کے فتنے سے اورمسیح دجال کے فتنے سے۔‘‘
Flag Counter