2۔شرائع قدیمہ اور نماز،قرآن کریم میں1۔دعاے حضرت خلیل علیہ السلام:﴿رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوۃِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ﴾[إبراھیم:40]’’اے میرے پروردگار! مجھے اور میری آل و اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا دے۔‘‘2 اوصافِ حضرت اسماعیل علیہ السلام:﴿وَ کَانَ یَاْمُرُ اَھْلَہٗ بِالصَّلٰوۃِ وَالزَّکٰوۃِ وَ کَانَ عِنْدَ رَبِّہٖ مَرْضِیًّا﴾[مریم:55]’’وہ اپنے اہل خانہ کو نماز قائم کرنے اور زکات ادا کرنے کا حکم فرمایا کرتے تھے اور وہ اپنے رب کے نزدیک بڑے پسندیدہ تھے۔‘‘3 میثاقِ بنی اسرائیل:1۔﴿وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ﴾[البقرۃ:83]’’اور نماز قائم کرو اور زکات ادا کرو۔‘‘2۔﴿وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارْکَعُوْا مَعَ الرّٰکِعِیْنَ﴾[البقرۃ:43]’’اور نماز قائم کرو اور زکات ادا کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع(نماز ادا)کرو۔‘‘3۔﴿وَاسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلٰوۃِ وَ اِنَّھَا لَکَبِیْرَۃٌ اِلاَّ عَلَی الْخٰشِعِیْنَ﴾[البقرۃ:45]’’اور صبر و نماز کے ذریعے(اﷲ سے)مدد حاصل کرو اور یہ بڑا بھاری کام نظر آتا ہے،مگر عاجزی کرنے والوں کے لیے(بہت آسان ہے)۔‘‘4 حضرت موسیٰ علیہ السلامکو حکمِ الٰہی:﴿وَ اَقِمِ الصَّلوٰۃَ لِذِکْرِیْ﴾[طٰہٰ:14] ’’اور میری یاد کے لیے نماز قائم کرو۔‘‘5 حضرت مریم بنت عمران کو حکمِ الٰہی:﴿یٰمَرْیَمُ اقْنُتِیْ لِرَبِّکِ وَ اسْجُدِیْ وَ ارْکَعِیْ مَعَ الرّٰکِعِیْنَ﴾[آل عمران:42]