Maktaba Wahhabi

فقہ الصلاۃ (نماز نبوی مدلل)(جلد2)

مؤلف: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر

ناشر: مکتبہ کتاب وسنت

سال شائع: 2016

319
ان دونوں احادیث کی تائید ان تین آثار سے بھی ہوتی ہے جو حضرت ابن عباس،عائشہ اور اسماء رضی اللہ عنہم سے مروی ہیں،جن میں سے بعض آگے چل کر اور بعض کو ہم اس موضوع سے متعلق آثارِ صحابہ کے ضمن میں ذکر کریں گے۔ان شاء اﷲ ساتویں حدیث: اس موضوع پر اس حدیث سے بھی استدلال کیا جاتا ہے،جو صحیح بخاری و مسلم،مسند احمد اور کتبِ سنن اربعہ،بیہقی اور دارمی میں حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے،وہ بیان کرتی ہیں کہ نبیِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم فرمایا: ’’ہم نوجوان لڑکیوں،حائضہ عورتوں اور پردہ دار خواتین سب کو نمازِ عید الفطر و عید الاضحیٰ کے لیے عید گاہ کی طرف لے چلیں،حائضہ عورتیں نماز سے الگ رہیں،البتہ خیر اور مسلمانوں کی اجتماعی دعا میں شریک ہو جائیں۔‘‘ آگے ام عطیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے نبیِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: ’’یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ إِحْدَانَا لَا یَکُوْنُ لَھَا جِلْبَابٌ؟‘‘ ’’ہم میں سے جس کے پاس بڑی چادر نہ ہو(وہ کیا کرے؟)‘‘ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: {لِتُلْبِسُھَا أُخْتُھَا مِنْ جِلْبَابِھَا}[1] ’’اس کی کوئی بہن اسے اپنی چادر اوڑھا دے۔‘‘ سورۃ الاحزاب کی آیت(59)کی تفسیر کے ضمن میں جلباب(بڑی چادر)کی تفسیر ذکر کی جا چکی ہے کہ اس سے مراد وہ بڑی چادر یا کپڑا ہے،جس میں جسم کے ساتھ ساتھ سر اور چہرہ بھی ڈھک جائے۔جلباب کی اس تفسیر یا شرح اور حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا کے اس سوال سے یہ اندازہ ہوجاتا ہے کہ صحابیات رضی اللہ عنہما ننگے سر منہ باہر نہیں نکلا کرتی تھیں اور اگر ننگے منہ نکلنا معروف ہوتا تو پھر اس سوال کا کوئی معنیٰ ہی نہ رہتا۔
x
صفحہعنوان
29گفتنی
31فضائل نماز،قرآن کریم میں
352۔شرائع قدیمہ اور نماز،قرآن کریم میں
351۔دعاے حضرت خلیل علیہ السلام:
352 اوصافِ حضرت اسماعیل علیہ السلام:
353 میثاقِ بنی اسرائیل:
354 حضرت موسیٰ علیہ السلام کو حکمِ الٰہی:
366 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو وصیتِ الٰہی:
367 حضرت زکریا علیہ السلام کی نماز:
368 حضرت لقمان علیہ السلام کی وصیت:
369 شریعتِ اسلامیہ اور نبی علیہ السلام کو حکمِ الٰہی:
363۔ترکِ نماز کا انجام،قرآن کریم میں
384۔نماز کے لیے اذان واقامت،قرآن کریم میں
385۔نماز کے لیے ستر پوشی اور عام حجاب کے احکام،قرآن کریم میں
416۔تعمیر مساجد،قرآن کریم میں
411 مشرکین کی بے بسی اور مومنین کا شعار:
412 مساجد کا تقدّس:
423 دنیا کے بت کدے میں پہلا وہ گھر ’’اﷲ‘‘ کا:
424 مساجد کی نظافت و صفائی:
435 مسجدِ ضرار:
45فضائلِ نماز اور تارکِ نماز کا حکم و شرعی حیثیت
47نمازِ پنج گانہ اور جمعہ کے فضائل قرآنِ کریم کی روشنی میں
52فضائلِ نمازِ پنج گانہ حدیث شریف کے آئینہ میں؟
52حدیث نمبر1:
53حدیث نمبر 2:
53حدیث نمبر3:
54حدیث نمبر4:
55حدیث نمبر5:
55حدیث نمبر6:
56حدیث نمبر7:
56حدیث نمبر8:
57حدیث نمبر9:
57حدیث نمبر10:
58حدیث نمبر11:
58حدیث نمبر12:
59حدیث نمبر13:
59حدیث نمبر14:
60حدیث نمبر 15:
60حدیث نمبر 16:
61حدیث نمبر17:
61حدیث نمبر18:
62حدیث نمبر19:
62حدیث نمبر20:
63علّییّن اور سجّین:
63حدیث نمبر21:
64حدیث نمبر22:
65حدیث نمبر23:
65حدیث نمبر24:
65حدیث نمبر25:
66حدیث نمبر26:
68نماز میں عدمِ پابندی کا انجام
72غیّ:
76ترکِ نماز کا انجام قرآنِ کریم کی روشنی میں
79ترکِ نماز کا انجام حدیث شریف کے آئینے میں
83تارکِ نماز کا حکم
85قائلینِ فسق کے دلائل
85پہلی حدیث:
86دوسری حدیث:
86تیسری حدیث:
87چوتھی حدیث:
88پانچویں حدیث:
88چھٹی حدیث:
88ساتویں حدیث:
89آٹھویں حدیث:
89طریقۂ استدلال:
90سابقہ دلائل کا جائزہ:
94بعض دیگر دلائل:
94نویں حدیث:
94جائزہ:
95دسویں دلیل:
96جائزہ:
96تاویل:
102جائزہ:
104تمام دلائل پر طائرانہ نظر اور اُن کی اقسام
104پہلی قسم:
104دوسری قسم:
105تیسری قسم:
105چوتھی قسم:
105پانچویں قسم:
106قائلینِ کفر کے دلائل؛ قرآنِ کریم سے:
113قائلینِ کفر کے دلائل؛ احادیث کی روشنی میں:
118اجماعِ صحابہ﷢:
120آثارِ تابعین و تبع تابعین رحمہم اللہ:
121محاکمہ:
121امام ابن قدامہ:
122امام شوکانی:
122امام ابن قیم:
128خلاصۂ کلام:
128سزائے قتل یا قید:
128قائلینِ قید کے دلائل:
130قائلینِ قتل کے دلائل:
135محاکمہ:
139اذان و اقامت کے مسائل
141اذان کا جواب دینے کی فضیلت:
142اذان کا جواب:
143اذان کی دعا:
145اذان کے کلمات:
148فجر کی دو اذانیں اور پہلی میں تثویب:
152آدابِ اذان اور اوصافِ مؤذن:
159اذان کا شرعی حکم:
159پہلی دلیل:
159دوسری دلیل:
160تیسری دلیل:
160چوتھی دلیل:
160پانچویں دلیل:
161سپیکری درود و سلام وغیرہ:
162اذان سے قبل صلوۃ،تسمیہ،تعوذ بلند آواز سے پڑھنا غیر مشروع،ناجائز اور بدعت ہے
162سوال:
162جواب:
163سوال:
163الجواب ھو الموافق للصواب :
164از دار العلوم حزب الاحناف:
166اذان کے بعد مسجد سے بلا عذر نکلنا
166اذان و اقامت کے درمیان وقفہ:
168اقامت کون کہے؟
169اقامت کے کلمات:
171دوہری اقامت:
171اقامت کا جواب:
173نماز باجماعت کے لیے کھڑے کب ہوں؟
174نماز کے لیے ضروری لباس
174نماز کے لیے طہارتِ لباس:
177مَردوں کے لیے ریشم کا لباس:
180عورتوں کے لیے ریشم اور سونے کی اجازت:
181ریشم ملا کپڑا:
183ریشم کی جائز مقدار:
184بیمار اور خارش زدہ کے لیے جواز:
185ریشم کے بچھونے:
187ریشم کے لباس میں نماز:
190نماز میں سترِ عورہ:
193مَردوں کا مقامِ ستر:
193رانوں کو مقامِ ستر کہنے والوں کے دلائل:
195ان احادیث کی استنادی حیثیت پر سَرسَری نظر:
196مقامِ ستر قرار نہ دینے والوں کے دلائل:
196پہلی دلیل:
199دوسری دلیل:
201آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم:
202جائزہ اور ترجیح:
205پہلا قاعدہ:
205دوسرا قاعدہ:
206بچوں کی تربیت اور لباس:
206ناف اور گھٹنوں کا حکم:
208عدمِ ستر کے دلائل:
210کندھوں کو ڈھانپنا:
212بہ وقتِ مجبوری کندھے ننگے رکھنا:
213ایک کپڑے میں نماز جائز اور دو میں افضل و مستحب ہے:
219نماز میں پگڑی یا ٹوپی سے سر کو ڈھانپنا
220پہلی حدیث:
221حدیث کی استنادی حیثیت:
222دوسری حدیث:
222استنادی حیثیت:
223تیسری حدیث:
223استنادی حیثیت:
223چوتھی حدیث:
224استنادی حیثیت:
225ان باطل روایات کے اثرات:
226ننگے سر نماز کا جواز
2271 بریلوی موقف:
2272 دیوبندی موقف:
229ایک فتویٰ:
229پہلی بات:
229دوسری بات:
229تیسری بات:
230چوتھی بات:
230اہلحدیث موقف:
231’’اہلحدیث‘‘ سوہدرہ:
231مولانا سید محمد داود غزنوی رحمہ اللہ:
232شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ:
235خلاصۂ کلام:
236فقہ السنۃ سید سابق:
237مواخذات و اعتراضات:
2393 ننگے سر نماز کے دلائل کی استنادی حیثیت:
240دوسری دلیل:
241تیسری دلیل:
242علامہ البانی:
243ایک عجوبہ:
244افشاے اسلام کا حکم و فضیلت اور موانع:
248جہاں مسلم اور کافر ملے جلے بیٹھے ہوں:
249ٹوپی اور عمامہ یا کوئی ایک:
252نماز کے لیے عورت کا لباس
253عورت کا سارا جسم ہی مقامِ ستر ہے:
253سر اور بال:
2541۔اوڑھنی اور پاؤں تک قمیص یا میکسی:
2562۔صرف ایک بڑا کپڑا:
2583۔افضل و مستحب لباس کی مقدار تین کپڑے:
260عورتوں کا پتلون پہننا:
260نماز میں چہرے اور ہاتھوں کا حکم:
261زینت کا عدمِ اظہار یا پردہ:
264غلام وغیرہ سے عدمِ حجاب اور سفر میں ان کا حکم:
266آمدم برسرِ مطلب:
267نماز میں پاؤں کا حکم:
270بعض صحیح احادیث:
271خلاصۂ کلام:
274نماز سے باہر پاؤں کا حکم:
275عورت کے لیے لباس کا کپڑا:
280عام پردے کے احکام و مسائل:
280قرآنی آیات:
280پہلی آیت:
285ستر اور پردے کے سلسلے میں اجنبی اور محرم میں فرق:
289خلاصہ کلام:
290حجاب:
293پہلی آیت،دوسرا جز:
294دوسری آیت:
297تیسری اور چوتھی آیت سے استدلال:
297پانچویں آیت سے استدلال:
299چھٹی آیت سے استدلال:
303آزاد عورت اور کنیز کے پردے کا مسئلہ:
306علامہ ابن حزم رحمہ اللہ:
306امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ:
309علامہ ابن قیم رحمہ اللہ:
311حدیث شریف کی روشنی میں
311پہلی حدیث:
311دوسری حدیث:
312تیسری حدیث:
314چوتھی حدیث:
314عورت کے احرام کے سلسلے میں اہم وضاحت:
317پانچویں حدیث:
318چھٹی حدیث:
319ساتویں حدیث:
320آٹھویں حدیث:
320نویں حدیث:
320دسویں حدیث:
321گیارھویں حدیث:
322بارھویں حدیث:
323تیرھویں حدیث:
324چودھویں حدیث:
325پندرھویں حدیث:
326آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم
326پہلا اثر:
327دوسرا اثر:
328تیسرا اثر:
328چوتھا اثر:
329پانچواں اثر:
329چھٹا اثر:
330ساتواں اثر:
331بنت حضرت شعیب علیہ السلام اور تفسیرِ عمرِ فاروق رضی اللہ عنہ:
332آثارِ تابعین رحمہم اللہ
3321۔حفصہ بنت سیرین رحمہ اللہ کا اثر:
3332۔عبیدہ سلمانی رحمہ اللہ کا اثر:
3343۔متعدد تابعین:
334مذاہبِ اربعہ
334حنابلہ:
335مالکیہ:
335شافعیہ:
337حنفیہ:
339اہلِ حدیث اور بعض دیگر علما کے متفرق اقوال
3391۔امیر صنعانی رحمہ اللہ:
3402۔امام شوکانی رحمہ اللہ:
3403۔حافظ ابن حجر رحمہ اللہ:
3404۔امام غزالی رحمہ اللہ:
3415۔علامہ واحدی رحمہ اللہ:
3416۔،7 امام ابو حیان اور لیث رحمہ اللہ:
3418۔علامہ ہیتمی رحمہ اللہ:
3429۔علامہ جصّاص رحمہ اللہ:
34210۔حسن البنا شہید رحمہ اللہ:
34311۔اجماعِ امت؛ ابن المنذر رحمہ اللہ:
34312۔شیخ عبداﷲ بن زید آل محمود:
34413۔شیخ عبداﷲ ناصح علوان:
34514۔ڈاکٹر صالح الفوزان:
34615۔شیخ محمد علی صابونی رحمہ اللہ:
34716۔مولانا سید مودودی رحمہ اللہ:
34817۔امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ:
34918۔علامہ ابن قیم رحمہ اللہ:
34919۔شیخ محمد صالح العثیمین:
34920۔شیخ ابو بکر الجزائری:
35021۔مفتی عالم اسلام شیخ ابن باز رحمہ اللہ:
353فریقِ ثانی کے دلائل اور ان کا تجزیہ
353پہلی دلیل:
355تجزیہ:
357رفعِ اشکال
358دوسری دلیل
358جائزہ:
361شواہد:
361پہلا شاہد:
361عدمِ حجیتِ مراسیل:
362دوسرا شاہد:
363تیسرا شاہد:
364فیصلہ:
365ضعف کا ایک اور سبب:
366ایک اصول:
367تیسری دلیل:
368تیسری دلیل کا تجزیہ:
3711۔حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت:
3722۔حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت:
3723۔حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی روایت:
3734۔حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی روایت:
3735۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت:
374چوتھی دلیل:
376چوتھی دلیل کا تجزیہ:
379پانچویں دلیل کا تجزیہ:
381چھٹی دلیل:
381چھٹی دلیل کا تجزیہ:
382ساتویں دلیل:
383ساتویں دلیل کا تجزیہ:
383خلاصۂ بحث:
384عورت کے کار وغیرہ کی ڈرائیونگ کرنے کا حکم:
394سوال کی دوسری شق:
394جواب:
396احکام و آدابِ مساجد اور مقاماتِ نماز
396جا نماز کی طہارت کا حکم:
397جانماز کی مختلف اَشکال و اَقسام
397چٹائی پر نماز:
402پوستین پر نماز؟:
403بچھونے پر نماز:
407بحری جہاز اور کشتی میں نماز:
408ہوائی جہاز میں نماز:
410بیل گاڑی اور بس میں نماز:
411چھت اور لکڑی(تخت پوش)پرنماز:
414ایک وضاحت:
414سواری کے جانور پر نفلی نماز:
418صلوٰۃ الخوف پیدل اور سوار ہو کر پڑھنا:
418سواری پر نفلی نماز پڑھنے کا طریقہ:
419سواری پر فرضی نماز:
422کفار کی عبادت گاہوں میں نماز اور تصویر کی قباحت وشناعت
427آگ وغیرہ کے سامنے نماز پڑھنا:
429اِضطرار واختیار:
431غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کو مساجد میں تبدیل کرنا:
434کفار ومشرکین کے قبرستانوں کو مسمار کرکے انھیں مساجد میں تبدیل کرنا
437قبروں پر مساجد تعمیر کرنے کا حکم
437پہلی حدیث:
440دوسری حدیث:
441تیسری اور چوتھی حدیث:
441پانچویں حدیث:
442چھٹی حدیث:
443ساتویں حدیث:
443آٹھویں حدیث:
443نویں حدیث:
444دسویں حدیث:
444گیارھویں حدیث:
445بارھویں حدیث:
445تیرھویں حدیث:
446چودھویں حدیث:
447مسجد یا عبادت گاہ بنانے سے مراد
447پہلا مفہوم و معنیٰ:
450دوسرا مفہوم ومعنیٰ:
452تیسرا مفہوم و معنیٰ:
455تینوں مفاہیم ومعانی مراد ہیں:
456ائمہ و فقہا کا مذہب
457قبروں پر بنائی گئی مساجد میں نماز کا باطل یا مکروہ ہونا
458اسبابِ کراہت
458پہلا سبب:
458دوسرا سبب:
460قبرستان میں نماز،ایک،دو یا زیادہ قبریں:
461بلا استقبال بھی کراہت:
464ازالۂ شبہات
4641۔مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا استثنا:
4652۔ روضۃ الجنۃ :
4663۔’’ بَیْنَ بَیْتِيْ وَمِنْبَرِيْ ‘‘:
4704۔حجرۂ نبوی کا مسجدِ نبوی میں داخل کیا جانا:
475احتیاط:
477یہ قبریں۔۔۔یہ آستانے
482حمام میں نماز کی کراہت و ممانعت:
483اونٹوں کے باڑے میں نماز کی کراہت و ممانعت:
485ممانعت کی حکمت:
488مقاماتِ عذاب پر نماز کی کراہت:
495چھبیس مقامات پر نماز:
49810۔11 تنور اور چراغ:
49812۔13 روڑی اور کمیلہ:
49914۔عام گزر گاہ:
49915۔خانہ کعبہ کی چھت:
49916۔لیٹرین:
50017۔غصب کی ہوئی زمین میں نماز:
50018۔19۔سوئے ہوئے یا باتیں کرتے ہوئے شخص کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا:
50320۔وادی کے بطن میں نماز:
50421-22-23۔بدعتی یا بے وضو،جنبی اور حائضہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا:
50424۔فاسق کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا:
50425-26 اﷲ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی دینی اَمر سے مذاق:
504خانہ کعبہ کے اندر نماز کی مشروعیت
508دخولِ کعبہ کا موقع:
508حجۃ الوداع کے موقع پر دروازہ بند کر لینے کی حکمت:
509ایک اشکال کا ازالہ:
511لفظِ ’’رکعتین‘‘ کی تحقیق:
512ایک تعارض کا حل:
513حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا حل:
514امام نووی رحمہ اللہ کا حل:
515امام طبری رحمہ اللہ کا حل:
516تعارض حل کرنے کے دیگر طریقے:
518نفل یا فرض بھی؟:
519تعمیرِ مسجد کے فضائل
519قرآن کی نظر میں:
521حدیث کی روشنی میں:
521جنت میں گھر:
526مساجد کی زرکاری و گُل کاری کی ممانعت:
528فخر و مباہات:
529مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تجدید و توسیع:
532رخصت اور تقریب:
534مساجد کی نظافت اور صفائی و ستھرائی:
537مسجد کے لیے خادم:
538کعبۃ اﷲ اور مسجد کا احترام:
538قبلہ رو تھوکنے کی صورتیں:
539پہلی دو صورتوں کی ممانعت:
543مطلقاً ممانعت:
543دلائلِ ممانعت:
547دائیں جانب تھوکنے کی ممانعت:
548ممانعت کے دلائل:
550اسبابِ ممانعت:
551بعض اشکالات اور ان کا حل:
551پہلا اشکال یا سوال:
551پہلا جواب:
552دوسرا جواب:
552تیسرا جواب:
553دوسرا اشکال یا سوال:
553جواب:
554تیسرا اشکال یا سوال:
555جواب:
556نیکی قبول۔۔۔گناہ معاف:
557بھول چوک معاف:
561مسجد میں گمشدہ بچوں یا دیگر چیزوں کا اعلان کرنا
562عدمِ جواز کی پہلی دلیل:
562دوسری دلیل:
563تیسری دلیل:
564چوتھی دلیل:
564پانچویں دلیل:
564چھٹی دلیل:
566مجوّزین اور ان کے دلائل:
566پہلی دلیل:
566جائزہ:
568دوسری دلیل:
568جائزہ:
569تیسری دلیل:
569جائزہ:
570ایک مناسب حل:
571مساجد میں خرید و فروخت:
572مساجد میں شعر گوئی:
574مطابقت و موافقت:
577مساجد کے خطبا اور واعظین کی ذمے داریاں:
579مساجد کے قصہ خواں:
580دنیوی بات چیت:
581تنبیہ:
582فضیلتِ علم و طالب علم:
589بدبودار چیز کھا کر مسجد میں جانا
592مذکورہ ترکاریوں کو پکالینے کے بعد ان کا حکم:
595حرام نہیں:
598عذر کی حالت میں:
599تمام مساجد کے لیے ایک عام حکم:
600مساجد کے علاوہ بعض دیگر مقامات:
601مولی کا حکم:
602بعض دیگر اشیا:
602لمحہ فکریہ:
603چند تدابیر:
604پسینے سے عدمِ احتراز:
605تمباکو نوشی:
608مسجد میں کھانا پینا:
611مسجد میں سونا اور بعض دیگر امور:
613مسجد میں سونے یا لیٹنے کے آداب:
613پاؤں دراز کر کے ایک دوسرے پر رکھنا:
614ایک تعارض اور اس کا حل:
615بیٹھنے کے چار مسنون انداز:
6161۔ احتباء :
6172۔ تربُّع :
6183۔قرفصاء:
6194۔اقعاء:
620آمدم برسرِ مطلب:
621پیٹ کے بَل نہ لیٹنا:
622دائیں پہلو پر لیٹنا:
623دائیں ہتھیلی پر اپنا دایاں رخسار رکھنا:
624دعا کرنا:
6266۔ایک دفعہ بیدار ہو کر بستر سے اترنا اور پھر سونا:
629آمدم برسرِ مطلب:
629عورت کا مسجد میں سونا:
631مسجد میں بے وضو ہونا یا وضو کا ٹوٹنا:
632لفظِ حدث کی تشریح:
632مصلّٰی سے مراد:
633مسجد میں بے وضو داخل ہونا:
635مسجد میں غیر مسلم(مشرک)کا داخل ہونا:
636مانعین کے دلائل:
638قائلینِ جواز کا مانعین کو جواب اور دلائلِ جواز:
643اہلِ کتاب و غیر اہلِ کتاب میں عدمِ فرق:
645مسجد میں رہایش:
645سوال:
646الجواب بعون الوہاب:
648مسجد میں قضا اور لعان وغیرہ:
650لعان:
654مسجد میں حدود و تعزیرات کا نفاذ:
659مسجد میں آواز بلند کرنا:
662مسجد میں اپنے لیے کوئی جگہ مخصوص کر لینا:
665استثنائی صورتیں:
666مسجد میں تعویذ گنڈے بیچنے،جادو ٹونے اور منتر جنتر کرنے والوں کا قیام:
672مجذوب لوگوں کو مساجد میں جگہ دینا:
675مساجد میں بلیاں چھوڑنا:
677بچوں کو مسجد میں لے جانا:
677مسجد کو بچوں کی تعلیم کے لیے مدرسہ بنانا:
679بچوں کا مسجد میں آنا یا لانا:
680کیا بچے مسجد میں آسکتے ہیں؟
680الجواب بعون الوہاب:
683مساجد سے جلوس نکالنا:
684مسجد میں ہاتھوں کی انگلیوں میں انگلیاں ڈالنا:
686کراہت یا ممانعت کی حکمتیں:
687انگلیوں میں انگلیاں ڈالنے کی چار صورتیں:
687پہلی صورت:
687دوسری صورت:
687تیسری صورت:
687چوتھی صورت:
688خواتین کے لیے حکم:
688جواز کی صورتیں اور رفعِ تعارض:
692انگلیاں چٹخانا:
693مسجد میں نمازِ عیدین:
696مسجد میں نمازِ جنازہ:
699مسجد سے باہر نمازِ جنازہ کی افضلیت:
701مانعین کی دلیل اور اس کا جائزہ:
702تعارض کا حل:
702پہلا جواب:
703دوسرا جواب:
703تیسرا جواب:
704چوتھا جواب:
704تدفین تک موجود رہنے کا اجر و ثواب:
706پانچواں جواب:
706امام طحاوی رحمہ اللہ کا دعواے نسخ اور اس کا جائزہ:
708مساجد کے نام رکھنا:
708مشہور مسلک:
711اوقاتِ نماز کے علاوہ مساجد کے دروازے بند کرنا:
713دوسری رائے:
715متروک مسجد کا سامان اور زمین:
717کرائے کی جگہ کو مسجد بنانا:
719مصادر و مراجع
Flag Counter