بلند آواز سے پڑھ سکتے ہیں،لیکن فجر سے پہلے نہ پڑھیں۔(مورخہ 22؍ اکتوبر 1978ء)’’ہم اہلِ سنت والجماعت کو نئی بات رائج کرنا اس لیے بھی زیب نہیں دیتا کہ ہم امام ابو حنیفہ رحمہ اللہکے مقلد ہیں۔فقہ حنفی میں اذان سے قبل صلوۃ وغیرہ ثابت نہیں ہے،تو اب یہ غیر مقلدانہ عمل کرنا دراصل ثابت کرتا ہے کہ امامِ اعظم اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہمعشق کی اس منزل سے آشنا نہ تھے(نعوذ باﷲ)جس سے آج کا جاہل عاشق سرشار ہے۔بر ایں عقل و دانش بباید گریست!شائع کردہ مرکز سوادِ اعظم اہل سنت والجماعت آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہدارالحق ٹاؤن شپ سکیم لاہور