Maktaba Wahhabi

9 - 346
کے ذریعے بمع اُن کی تخریج و مصادر کے حوالہ جات کے پورا پورا بیان کرتے ہوئے موضوع کا حق ادا کر دیا ہے۔ تو یہ کتاب اپنے موضوع پر نہایت مفید اور اللہ کے حکم سے بہت نفع بخش ثابت ہو گی۔ اللہ تعالیٰ مصنف کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اُسے بہت بڑے انعام و ثواب کا حق دار ٹھہرائے۔ اللہ تعالیٰ اس کی(نشرو اشاعت دین حنیف کے لیے)تمام کوششوں کو(اس کے لیے اور باقی سب اہل ایمان کے لیے بھی)نفع بخش بنائے۔ [اَللّٰھُمَّ آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن]وَصَلَّی اللّٰہُ عَلیٰ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ عَلیٰ آلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا عبداللّٰه بن عبدالرحمن الجبریہ ۲۵/۱۰/۱۴۲۵ھ
Flag Counter