Maktaba Wahhabi

120 - 346
مومن آدمی کو ان احکام سے لاعلمی زیب دیتی ہے۔ ان تفصیلات کو سولہ مباحث میں بیان کیا گیا ہے کہ جن کی ترتیب یوں ہوگی۔(ان شاء اللہ) ۱: ماہِ رمضان المبارک کے محقق ہونے کی کیفیت۔ ۲: چاند کے مطلع جات کا ایک دوسرے سے مختلف ہونے کا مقصود و مطلوب اور پایۂ ثبوت کو پہنچ کر اس کے پورے ہوجانے میں ان کا ثر۔ ۳: ماہِ رمضان المبارک کے لیے تکمیل کو پہنچ جانے والے ثبوت کی کیفیت۔ ۴: روزے کا رکن۔ ۵: روزے کے وجوب کی شروط۔ ۶: روزہ کے صحیح ہونے کی شروط۔ ۷: فرض روزے۔ ۸: روزے کو خراب کرنے(توڑ دینے)والی چیزیں۔ ۹: جن سے روزہ خراب نہیں ہوتا۔(ٹوٹتا نہیں) ۱۰: افطار والی(روزہ توڑ ڈالنے کے لیے مباح)ضرورتوں کا بیان۔ ۱۱: روزوں کے مستحبات۔ ۱۲: روزوں کے لیے مکروہات(ناپسندیدہ چیزیں) ۱۳: اعتکاف۔
Flag Counter