Maktaba Wahhabi

128 - 226
اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا قَالَ کَانَ النَّاسُ یَنْصَرِفُوْنَ فِیْ کُلِّ وَجْہٍ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰهُ علیہ وسلم ((لاَ یَنْفِرَنَّ اَحَدٌ حَتّٰی یَکُوْنَ آخِرُ عَہْدِہٖ بِالْبَیْتِ )) رَوَاہُ مُسْلِمٌ[1] حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں لوگ (حج ادا کرنے کے بعد) جدھر چاہتے چلے جاتے‘ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا’’کوئی شخص اس وقت تک نہ جائے جب تک آخری بار طواف نہ کر لے‘‘ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
Flag Counter