الْجَانِّ وَعَیْنِ الإِنْسِ ، فَلَمَّا نَزَلَتِ الْمُعَوَّذَتَانِ أَخَذَ بِھِمَا وَتَرَکَ مَا سِوَی ذٰلِکَ)) [1] ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنوں اور انسانوں کی نظر بد سے پناہ طلب کیاکرتے تھے۔ پھر جب معوذ تین ﴿ قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَق o قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ o ﴾ نازل ہوئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کو پڑھنا شروع کردیا اور باقی دعائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھوڑ دیں ۔ ‘‘[2] ۲: سورۂ اخلاص، معوذ تین (سورۂ فلق اور سورۂ ناس) سورۂ فاتحہ، آیۃ الکرسی اور سورۂ بقرہ کی آخری آیات کو اور دم کے لیے وارد مشروع دعاؤں کو بکثرت پڑھ کر پھونکنا اور جس جگہ تکلیف ہے اس پر آیات پڑھنے کے دوران داہنے ہاتھ کو |