Maktaba Wahhabi

44 - 260
ب ۔ سورۂ فاتحہ، آیۃ الکرسی، سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں ، سورۂ اخلاص اور معوذتین (سورۂ فلق اور سورۂ ناس) کو تین تین بار یا اس سے زیادہ بار پڑھ کر پھونکتے جائیں اور تکلیف کی جگہ پر داہنے ہاتھ کو پھیریں ۔ [1] سہولت کے لیے سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات کو ہم یہاں درج کیے دیتے ہیں : ﴿ اٰ مَنَ الرَّسُوْلُ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَیْہِ مِنْ رَّبِّہٖ وَالْمُؤْمِنُوْنَ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہ وَمَلٰٓئِکَتِہٖ وَکُتُبِہٖ وَرُسُلِہٖ لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِہٖ وَقَالُوْا سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا غُفْرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیْکَ
Flag Counter