Maktaba Wahhabi

242 - 260
نَفْسِی۔)) [1] ’’اے اللہ! مجھے میری بھلائی کے کاموں کی توفیق دے اور مجھے نفس کی شرارتوں سے اپنی پناہ میں رکھ۔‘‘ ۱۰۳۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَسْأَلُکَ عِلْمًا نَافِعًا، وَأَعُوذُبِکَ مِنْ عِلْمٍ لَایَنْفَعٌ۔)) [2] ’’اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم کا سوال کرتا ہوں اور ایسے علم سے تیری پناہ چاہتا ہوں جو نفع نہ دے۔‘‘
Flag Counter