Maktaba Wahhabi

241 - 260
۱۰۱۔ ((اَللّٰہُمَّ رَبَّ جِبْرَائِیلَ وَ مِیْکَائِیلَ وَ رَبَّ اِسْرَافِیلَ، أَعُوذُ بِکَ مِنْ حَرِّ النِّارِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ۔)) [1] ’’اے اللہ! جبرائیل اور میکائیل کے رب اور اسرافیل کے رب! میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم کی تپش سے اور قبر کے عذاب سے۔‘‘ ۱۰۲۔ ((اَللّٰہُمَّ أَلْہِمْنِی رُشْدِی، وَأَعِذْنِی مِنْ شَرِّ
Flag Counter