Maktaba Wahhabi

239 - 260
ہوں تیرے چہرے کے دیدار کی لذت کا اور تیری ملاقات کے شوق کا، اس حال میں کہ نہ کوئی نقصان دہ تکلیف پیش آئے اور نہ گمراہ کن فتنہ۔ اے اللہ! ہمیں ایمان کی زینت سے مزین کر دے اور ہمیں ہدایت یافتہ اور راہ کھانے والا بنا دے۔‘‘ ۹۸۔ ((اَللّٰہُمَّ ارْزُقْنِی حُبَّکَ، وَ حُبَّ مَنْ یَنْفَعُنِی حُبُّہُ عِنْدَکَ۔ اَللّٰہُمَّ مَا رَزَقْتَنِی مِمَّا أُحِبُّ فَاجْعَلْہُ قُوَّۃً لِی فِیْمَا تُحِبُّ۔ اَللّٰہُمَّ مَا زَوَیْتَ عَنِّی مِمَّا أُحِبُّ فَاجْعَلْہُ فَرَاغًا لِی فِیْمَا تُحِبُّ۔))[1]
Flag Counter