Maktaba Wahhabi

218 - 260
تیرے بندے اور نبی (محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) نے تیری پناہ مانگی ہے۔ اے! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں جنت کا اور ہر اس قول و عمل کا جو جنت سے قریب کرنے والا ہو، اور تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور ہر اس قول و عمل سے جو جہنم سے قریب کرنے والا ہو، اور تجھ سے اس بات کا سوال کرتا ہوں کہ تو نے میرے لیے جو بھی فیصلہ فرمایا ہے اسے میرے حق میں بہتر بنا دے۔‘‘ ۷۱۔ ((اَللّٰہُمَّ احْفَظْنِی بِا لْاِسْلَامِ قَائِمًا، وَ احْفَظْنِی بِالْاِسْلَامِ قَاعِدًا، وَ احْفَظْنِی بِالْاِسْلَامِ رَاقِدًا، وَلَا تُشْمِتْ بِی عَدُوًّا وَلَا حَاسِدًا۔ اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ کُلِّ خَیْرٍ خَزَائِنُہُ بِیَدِکَ، وَأَعُوذُبِکَ مِنْ کُلِّ شرٍّخَزَائِنُہُ بِیَدِکَ ۔))[1]
Flag Counter