Maktaba Wahhabi

212 - 260
والا، بہت زیادہ ڈرنے والا، فرمانبردار، تجھ سے عاجزی کرنے والا، تیری پناہ لینے والا اور تجھ سے رجوع کرنے والا بنا دے۔ اے میرے رب! میری توبہ قبول فرما، میرے گناہ دھو ڈال، میرے دعا قبول کر، میری حجت کو قائم رکھ، میرے دل کو ہدایت دے، میری زبان کو درستگی عطا کر اور میرے دل کے کینے کو نکال دے۔‘‘ ۶۴۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنَّا نَسْأَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَا سَأَلَکَ مِنْہُ نَبِیُّکَ مُحَمَّدٌ صلي الله عليه وسلم ، وَنَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا اسْتَعَاذَ مِنْہُ نَبِیُّکَ مُحَمَّدٌ صلي الله عليه وسلم ، وَ أَنْتَ الْمُسْتَعَانُ، وَ عَلَیْکَ الْبَـلَاغُ، وَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ۔))[1] ’’اے اللہ! ہم تجھ سے اس خیر کا سوال کرتے ہیں جس کا تیرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تجھ سے سوال کیا ہے، اور اس شر
Flag Counter