Maktaba Wahhabi

194 - 260
بے شک تو شفقت و مہربانی کرنے والا ہے۔‘‘ ۳۴۔ ﴿رَبَّنَآ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاغْفِرْ لَنَا اِِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ﴾ (التحریم:۸) ’’اے ہمارے رب! ہمیں کامل نور عطا فرما اور ہمیں بخش دے، یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔‘‘ ۳۵۔ ﴿ رَبَّنَآ اِنَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِ﴾ (آل عمران: ۱۶) ’’اے ہمارے رب! بے شک ہم ایمان لا چکے ہیں ، پس ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔‘‘ ۳۶۔ ﴿رَبَّنَآ اٰمَنَّا فَاکْتُبْنَا مَعَ الشّٰہِدِیْنَ﴾ (المائدہ: ۸۳) ’’اے ہمارے رب! ہم ایمان لا چکے ہیں ، پس تو ہم کو بھی تصدیق کرنے والوں کے ساتھ لکھ لے۔‘‘
Flag Counter