بسم اللہ الرحمن الرحیم إن الحمد للّٰہ ، نحمدہ و نستعینہ و نستغفرہ ، ونعوذ باللّٰہ من شرور أنفسنا و من سیئات أعمالنا من یہدہ اللّٰہ فلا مضل لہ و من یضلل فلا ہادي لہ ، وأشہد أن لا إلہ إلا اللّٰہ وحدہ لا شریک لہ ، وأشہد أن محمداً عبدہ ورسولہ ، صلی اللّٰہ علیہ وعلی آلہ و أصحابہ و سلم تسلیما کثیراً ، أما بعد: زیر نظر رسالہ میری ’’ الذکر والدعاء والعلاج بالرقی من الکتاب والسنۃ ‘‘ کی تلخیص ہے ، اس میں میں نے دعا کی قسم کو اختصار سے پیش کیا ہے تاکہ اس سے استفادہ آسان ہو جائے، نیز اس میں کچھ دعاؤں اور |