فوائد کا اضافہ کیا ہے جو ان شاء اللہ تعالیٰ مفید ہوں گے۔ میں اللہ عزوجل کے اسمائے حسنیٰ اور صفات علیا کے واسطہ سے اللہ سے دعا گو ہوں کہ وہ اس عمل کو اپنے وجہ کریم کے لیے خاص بنائے، بے شک اللہ ہی اس عمل کو سر پرست اور اس کے قبول کرنے پر قادر ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ کے تمام آل و اصحاب پر رحمت و سلامتی اور برکت نازل فرمائے۔ مؤلف تحریر کردہ: شعبان ۱۴۰۸ھ **** |