Maktaba Wahhabi

15 - 260
قرآنِ کریم جیساکہ گزشتہ آیت میں ہے پورے کا پورا شفا ہے۔ [1] نیز ارشاد فرمایا: ﴿ یٰٓأَیُّھَا النَّاسُ قَدْ جَآئَ تْکُمْ مَّوْعِظَۃٌ مِّنْ رَّبِّکُمْ وَشِفَآئٌ لِمَا فِی الصُّدُوْرِ وَھُدًی وَرَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ ﴾ (یونس:۵۷) ’’ اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک ایسی چیز آئی ہے جو نصیحت ہے اور دلوں میں جو روگ ہیں ، ان کے لیے شفا ہے۔ اور مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے۔ ‘‘ غرضیکہ قرآنِ کریم تمام قلبی و جسمانی امراض اور دنیا و آخرت
Flag Counter