Maktaba Wahhabi

14 - 260
اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآن کریم کے ذریعے اور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت دم کے ذریعے علاج کرنا نہایت مفید اور مکمل شفایابی ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿ قُلْ ھُوَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوا ھُدًی وَّشِفَآئٌ ﴾(حم السجدہ:۴۴) ’’ آپ کہہ دیجیے کہ یہ (قرآن) تو ایمان والوں کے لیے ہدایت اور شفا ہے۔ ‘‘ دوسری جگہ ارشاد ہے: ﴿ وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا ھُوَ شِفَآئٌ وَّرَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ ﴾ (الاسراء:۸۲) ’’ یہ قرآن جو ہم نازل کر رہے ہیں مومنوں کے لیے شفا اور رحمت ہے۔ ‘‘ اس آیت میں لفظ ’’ مِنْ ‘‘ بیان جنس کے لیے ہے کیونکہ
Flag Counter