Maktaba Wahhabi

127 - 260
۱۰: ’’ مومن کو جو بھی دائمی تکلیف، پریشانی، بیماری یا رنج لاحق ہوتا ہے یہاں تک کہ اسے جو غم پہنچتا ہے اس کے ذریعہ اس کے گناہ معاف ہوتے ہیں ۔ ‘‘[1] ۱۱: ’’ جس قدر آزمائش سخت ہوگی اسی قدر اجر و ثواب بھی زیادہ ہوگا۔ اور جب اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں سے محبت کرتا ہے تو انہیں آزمائش میں ڈالتا ہے۔ اب جو آزمائش پر راضی رہے اس کے لیے اللہ کی طرف سے رضامندی ہے۔ اور جو جزع فزع کرے اس کے لیے اللہ کی طرف سے ناراضگی ہے۔‘‘[2] ۱۲: ’’ … بندے کے ساتھ مصیبت لگی رہتی ہے یہاں تک کہ اسے اس حال میں زمین پر چلتا چھوڑتی ہے کہ اس کے اوپر
Flag Counter