بغیر آواز کیے اپنے رب کا ذکر کرتے رہیں اور غافلوں میں سے نہ ہوں۔‘‘* فرمانِ الٰہی ہے:﴿ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِيِّ وَالْإِبْكَارِ﴾ [المؤمن: ۵۵]’’شام و سحر اپنے رب کی تعریف کے ساتھ اس کی پاکی بیان کریں۔‘‘* اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:﴿ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوبِ﴾ [قٓ: ۳۹]’’طلوعِ آفتاب سے پہلے اور غروبِ آفتاب سے پہلے اپنے رب کی تسبیح بیان کریں۔‘‘* ارشادِ ربّانی ہے: ﴿ وَلَا تَطْرُدِ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُم بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ ۖ ﴾ [الأنعام: ۵۲]’’اور مت دھتکاریںاُن لوگوں کو جو صبح و شام اپنے رب کو