111 ۔ایک حدیث میں ہے:(( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعِجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَضَلْعِ الدَّیْنِ وَغَلْبَۃِ الرِّجَالِ ))[1]’’اے اللہ! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں: پریشانی، غم، بے بسی، سُستی، بخل، بُزدلی، قرضہ اور لوگوں کے (ناجائز) غلبہ سے۔‘‘112 ۔سنن نسائی میں یہ الفاظ بھی ہیں:(( وَاَنْ اُرَدُّ اِلَٰی اَرْذَلِ الْعُمُرِ )) [2]’’اور یہ کہ میں بہت زیادہ بوڑھا کر دیا جاؤں (جب یک پیری صد عیب ہوجاتی ہے)۔‘‘