’’اللہ کے نام سے،اور اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘67 ۔خاص قربانی کا جانور ذبح و نحر کرتے وقت یہ کلمات بھی ثابت ہیں:(( اَللّٰھُمَّ اِنَّ ھَذَا مِنْکَ وَلَکَ )) [1]’’اے اللہ! یہ تیری توفیق سے ملا اور تیری رضا کے لیے دیاہے۔‘‘68 ۔مذکورہ الفاظ کے ساتھ ہی یہ بھی کہہ لیں:(( اَللّٰھُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّیْ )) [2]’’اے اللہ! اسے میری طرف سے قبول فرما۔‘‘