میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعدد ارشادات ہیں، جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:’’اس کی تلاوت کا ثواب ایک تہائی قرآن (دس پاروں) کی تلاوت کے برابر ہے۔‘‘ [1]62 ۔ایک آدمی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ﴿ قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ﴾ پڑھتے سُنا تو فرمایا:’’اس کے لیے جنت واجب ہوگئی۔‘‘ [2]63 ۔ایک صحابی رضی اللہ عنہ ہر رکعت میں کوئی سورت پڑھتا تو ساتھ ہی سورۃ الاخلاص بھی پڑھ لیتا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بشارت دی:’’اس سورت کی محبت نے تجھے جنت میں داخل کر دیا ہے۔‘‘ [3]64 ۔ایک دوسرے صحابی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ مجھے اس سورت