مانگتے۔ وہ کہتے ہیں کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس قیام کے برابر طویل رکوع فرمایا اور رکوع میں کہا: (( سُبْحَانَ ذِی الْجَبَرُوْتِ وَالْمَلَکُوْتِ وَالْکِبْرِیَآئِ وَالْعَظَمَۃِ )) [1] ’’اے اللہ! توپاک ہے، قدرت و طاقت، بادشاہی و عزّت اور بزرگی و عظمت والا ہے۔‘‘ پھر سجود میں بھی اسی طرح کہا۔ رکوع سے اُٹھ کر: 76۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع سے اُٹھتے تو (قومہ میں) فرماتے: (( سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ )) ’’اللہ نے اس کی سن لی جس نے اس کی حمد بیان کی۔‘‘ اور پھر کھڑے ہو کر فرماتے: |
Book Name | مسنون ذکر الٰہی، دعائیں |
Writer | ابو عدنان محمد منیر قمر |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 357 |
Introduction |