اور شریعتوں کا انکار کرتے ہیں ۔‘‘ [1] ان فرقوں کا تکفیر ِ صحابہ پر اتفاق : یہ تمام مذکورہ فرقے اکثر صحابہ کو کافر کہتے ہیں ۔ جیسا کہ محققین نے ان کے مذاہب و عقائد میں نقل کیا ہے ۔ عبدالقاہر بغدادی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : (( بیشک باطنیہ ، منصوریہ ، جناحیہ اور خطابیہ [یہ سب فرقے ] بغیر کسی شک و شبہ کے ابو بکر و عمر اور عثمان اور اکثر صحابہ[ رضی اللہ عنہم ] پر کفر کا فتوی لگاتے ہیں ؛اس لیے کہ[بقول ان کے] ان حضرات نے اپنے زمانے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حکومت سے نکال باہر کیا تھا ))۔ [2] |
Book Name | صحابہ کرام اور عقیدہ اہل سنت والجماعت |
Writer | ابراہیم بن عامر الرحیلی |
Publisher | جامعہ احیاء العلوم للبنات السلام مظفر آباد آزاد کشمیر |
Publish Year | |
Translator | شفیق الرحمن شاہ الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 83 |
Introduction |