ناشر: جامعہ احیاء العلوم للبنات السلام مظفر آباد آزاد کشمیر
مترجم: شفیق الرحمن شاہ الدراوی
22
پہلی فصل میں : صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق اہل سنت و الجماعت کاعقیدہ بیان کیا ہے ، اس میں تین مباحث ہیں : پہلی بحث : اہل سنت والجماعت کی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے محبت ۔ دوسری بحث : منزلت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ترتیب میں نصوص کی اتباع ؛ اوران کے فضائل کا اثبات ۔ تیسری بحث : صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مابین چپقلشوں پر خاموشی کا واجب ہونا ۔