نبی کے واسطے سب کچھ بنا ہےبڑی ہے قیمتی جانِ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) (دِلّو رام کوثری)نعت پر ہندی راگوں اور گیتوں کے اثراتہندو معاشرت میں مروّج بھجنوں اور گیتوں میں استعمال ہونے والے ہندی الفاظ ، تلازمات و مناسبات ، علائم و رموز اورتشبیہات و استعارات کا استعمال نعتیہ مضامین میں بھی ہونے لگا۔ ستم بالائے ستم یہ کہ ہندی راگوں کی لَے اور گیتوں کے انداز پر:ٹُھمریکوئی ایسی سکھی چاتر نہ ملی مجھے پیِ کے دوارے بٹھا دیتیمیں نے راہِ مدینہ بھی دیکھی نہیں مجھ بَیّاں پکڑ کے بتادیتیٹھیٹھ دادراتم ہی محمد یار لگیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم جی پار لگیاگہری ندیا اگم بھی دھارا گھاٹ گھاٹ لِینے (مولود سعیدی)کھما نچ قوالیجگ جوتی سوامی اوتاری ترے روپ کے واری سیدنا!من موہن گردھر گردھاری ترے روپ کے واری سیدنا! (کنور اندر)