حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ (المتوفی : 629ء )یَا رَبِّ لَوْلَا أَنْتَ مَا اہْتَدَیْنَاوَلَا تَصَدَّقْنَا وَلَا صَلَّیْنَا’’اے رب ! اگر تو نہ ہوتا تو ہم ہدایت نہ پاتے، نہ تصدیق کرتے اور نہ نماز پڑھتے۔‘‘فَأَنْزِلَنْ سَکِینَۃً عَلَیْنَاوَثَبِّتِ الْأَقْدَامَ إِنْ لَّاقَیْنَا’’ہمارے دلوں پر سکینت کا نزول فرما ، دشمنوں سے اگر مڈھ بھیڑ ہو تو ہمیں ثابت قدم رکھ۔‘‘إِنَّ الَّذِینَ قَدْ بَغَوْا عَلَیْنَاإِذَا أَرَادُوا فِتْنَۃً أَبَیْنَا[1]’’ہم پر یورش کرنے والے اگر فتنہ پر آمادہ ہوں تو ہلاک ہو جائیں ۔ ‘‘خَلُّوا بَنِي الْکُفَّارِ عَنْ سَبِیلِہِاَلْیَوْمَ نَضْرِبُکُمْ عَنْ تَأْوِیلِہِ