Maktaba Wahhabi

تاریخ وتعارف مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی

مؤلف: مولانا محمد اسعد اعظمی

ناشر: دار ابی الطیب للنشر والتوزیع

سال شائع: 2014

202
حوالے کر دو، ورنہ مار مار کر یہیں ختم کر دیں گے اور پھر ایک کہار نے اچانک لاٹھی اٹھا کر مارنا چاہا، لیکن خلیفہ عبد القادر نے پھرتی سے اس کی کلائی کی ایک رگ کو اس زور سے دبا دیا کہ لاٹھی اس کے ہاتھ سے گر گئی۔ خلیفہ صاحب نے لاٹھی اُٹھا کر اس کے سر پر ماری کہ وہ بے ہوش ہو کر گر گیا۔ دوسرا کہار اپنے ساتھی کا یہ حشر دیکھ کر بھاگ نکلا اور خلیفہ اپنی بیوی کو پیدل پھاٹک حبش خاں تک چلا لائے۔‘‘[1] مولانا عبد الغفار حسن رحمانی ایک اور کھیل کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں : ’’کھیلوں میں شیخ (مہتمم) صاحب کو کبڈی بہت پسند تھی۔ میں بھی شوق سے کھیلتا تھا۔ شیخ صاحب چارپائی پر بیٹھے رہتے۔ خوب پالا مارنے والے کو شاباشی دیتے بلکہ انعام بھی۔ سرخ رومال ساتھ ہوتا، جس میں پیسے بندھے ہوتے۔ ایک دفعہ میرے ایک ساتھی حاکم علی کبڈی کبڈی کہتے میری طرف آئے، میں نے ان کی ٹانگ پکڑی اور پھر میرے ساتھیوں نے انھیں زیر کر لیا۔ ہمارے ہاں کبڈی پنجاب سے مختلف ہے، جہاں ایک آدمی کو صرف ایک ہی پکڑ سکتا ہے۔ شیخ صاحب بہت محظوظ ہوئے اور مجھے پانچ روپے انعام میں د یے۔ ایک مرتبہ حریف میرے ہاتھ سے چھوٹ گیا اور میرے ساتھی میری مدد کو نہ پہنچ سکے تو شیخ صاحب نے انھیں ڈانٹا کہ اپنے ساتھی کی مدد کو کیوں نہ آئے؟‘‘[2] مولانا عبدالرؤف رحمانی ورزش سے متعلق یہ بھی لکھتے ہیں : ’’ لڑکوں کی سیر وتفریح اور ورزشی کھیل کے بعد بادام کا شربت برف آلود پیش کیا جاتا تھا۔ طبعاً کھیل کی مجلسوں میں میں شریک نہیں ہوتا تھا، لیکن
x
صفحہعنوان
13حرفے چند
22مولانا ابو الکلام آزاد کی ایک اور کوشش:
32عرضِ مرتب
38تاثرات
43’’مدرسہ دارالحدیث رحمانیہ دہلی‘‘
49آغاز کتاب
50باب نمبر1:
50بانیانِ مدرسہ
65مبارک باد:
66باب نمبر2:
66شیخ عبد الوہاب ۔۔۔ مدرسہ کے نئے مہتمم
75باب نمبر3:
75مدرسے کے قیام کا پسِ منظر
78دار الحدیث رحمانیہ دہلی کے قیام کا پسِ منظر:
85’’دار الحدیث رحمانیہ کی تاسیس کا پس منظر‘‘:
89باب نمبر4:
89تاسیس مدرسہ رحمانیہ اور مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
96’’مدرسہ دارالحدیث رحمانیہ دہلی کی بنا‘‘:
99باب نمبر 5:
99مدرسہ رحمانیہ کی تعمیر
100تعمیر کے وقت کے احساسات:
102مدرسے کی عمارت:
104باب نمبر6:
104افتتاح اور تعلیم سے متعلق اعلانات
1041۔ مدرسہ دارالحدیث رحمانیہ صدر دہلی جاری ہوگیا:
1042۔ مدرسہ دارالحدیث سیالکوٹ دہلی میں :
1053۔ مدرسہ دارالحدیث رحمانیہ دہلی کا افتتاحی جلسہ:
106مدرسے کے افتتاحی پروگرام کا آنکھوں دیکھا حال:
109باب نمبر7:
109مدرسے کے قواعد و ضوابط
110مدرسہ دارالحدیث رحمانیہ دہلی:
110مقاصد:
110تعلیم اور درجات:
110امتحانات حسبِ ذیل ہوں گے:
111انعاماتِ مدرسہ:
112انعامات حفظِ حدیث:
113مدرسین اور ان کے فرائض:
114داخلہ و فرائض طلبا
117قواعد عمومی:
119فرائضِ ناظم:
119تعطیلاتِ مدرسہ:
119نوٹ:
121باب نمبر 8:
121مدرسے کا نصابِ تعلیم
131ایقاظ:
135نصاب پر ایک نظر:
138باب نمبر 9:
138تقریر و تحریر کی مشق
142مدرسہ دارالحدیث رحمانیہ میں انجمن تہذیب الکلام کا شان دار سالانہ جلسہ
1441۔ ’’مدرسہ دارالحدیث رحمانیہ کا جلسہ‘‘:
1442۔ ’’مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ کا دسواں سالانہ جلسہ‘‘:
145مناظرے کی مشق:
147باب نمبر 10:
147امتحانات
147داخلہ امتحان:
149دیگر امتحانات:
159باب نمبر 11:
159کتب خانہ
165باب نمبر 12:
165دعوت و تبلیغ
171باب نمبر 13:
171نشر و اشاعت
171رسالہ محدث:
178پیغام محدث کا
178محدث کی شان میں
181دینی کتابوں کی اشاعت:
182’’مفت‘‘
182’’ اربعین رحمانی مفت‘‘
184باب نمبر 14:
184طلبا۔۔۔ حقوق اور واجبات
184طلبا کی تعداد:
186طلبا کی قومیت:
189باب نمبر 15:
189طلبا کو ملنے والی سہولتیں
189خور و نوش کا انتظام:
192مہتمم صاحب کے دولت خانہ پر طلبا و اساتذہ کی دعوتیں :
196لباس و بستر:
197سفر خرچ:
198سیر و تفریح:
201ورزش:
203کچھ دیگر انتظامات :
206باب نمبر 16:
206طلبا کے لیے انعامات
211’’دار الحدیث رحمانیہ میں تقریروں پر انعام‘‘:
212’’نتیجہ امتحان مدرسہ رحمانیہ دہلی‘‘ :
214باب نمبر 17:
214سہولیات کا اثر اور نتیجہ
217طلبا کی محنت اور مشغولیت:
222طلبا کی نگرانی کا نظام:
222ایک سوال:
223جواب:
226نماز کا اہتمام اور حاضری:
228اِخراج:
232باب نمبر 18:
232بعض فارغینِ رحمانیہ کے اسماے گرامی
238باب نمبر 19:
238اساتذۂ کرام
238اساتذہ کا انتخاب :
242اساتذہ کی تنخواہیں :
243بعض اساتذہ کے اسماے گرامی:
247چند مشہور اساتذہ کا تعارف
2471۔ مولانا محمد ابراہیم صاحب میر سیالکوٹی (متوفی ۱۳۷۶ھ)
2482۔ شیخ الحدیث مولانا احمد اﷲ صاحب پرتاپ گڈھی (متوفی ۱۳۶۲ ھ)
2503۔ مولانا نذیر احمد رحمانی املوی (متوفی ۱۹۶۵ء):
2564۔ شیخ الحدیث علامہ عبید اﷲ رحمانی مبارک پوری (۱۳۲۷۔ ۱۴۱۴ھ):
258رحمانیہ میں آپ کے زیر درس کتابیں :
258درس کی تیاری اور طریقۂ درس:
2655۔ مولانا عبد الرؤف صاحب رحمانی (۱۹۱۰- ۱۹۹۹ ء )
2676۔ مولانا ابو عبد اﷲ محمد بن یوسف سورتی (۱۳۰۷- ۱۳۶۱ھ)
274باب نمبر 21:
274بعض دیگر اساتذہ
2747۔ مولانا کبیر الدین صاحب:
2758، 9۔ مولانا محمد سلیمان مؤی اعظمی ومولانا عبد الرؤف صاحب بنگالی:
27510۔ مولانا عبداﷲ صاحب ندوی:
27611۔ مولانا عبد الغفورصاحب، ضلع بستی:
27612۔ مولانا محمد شریف صاحب پشاوری:
27713۔ مولانامحمد داودراغب شاہ جہان پوری، ضلع میرٹھ:
27814۔ مولانا سکندر علی ہزاروی:
27815۔ مولانا عبد السلام افغانی:
27916۔ مولانا شریف اﷲ صاحب سواتی:
28017۔ مولانا خیر محمد صاحب جالندھری:
28018۔ مولاناعبد الرحمن صاحب نگرنہسوی بہاری:
28119۔ مولانا عبد الرزاق صاحب پشاوری:
283باب نمبر 22:
283مدرسے کے زائرین
2851۔ مولانا ابو الکلام آزاد:
2852۔ مولانا عبد الرحمن محدث مبارک پوری:
2873۔ شیخ شویل، قاضی مدینہ:
2874۔ جمال الدین پاشا الغزی، مندوب حکومتِ حجاز:
2885۔پروفیسر مولانا سید ابو طلحہ :
2896۔ پروفیسر عبد العزیز میمنی:
289ایک مصری شیخ کی مدرسے میں آمد سے متعلق واقعہ:
291باب نمبر 23:
291زائرین کے تاثرات
291اردو:
296رحمانیہ کے بعض اساتذہ کے تاثرات:
298باب نمبر 24:
298تاثرات عربی زبان میں
302٭ مولانا اعزاز علی صاحب، استاذ الادب، دار العلوم دیوبند:
305باب نمبر 25:
305منظوم تاثرات
305دار الحدیث رحمانیہ
308باب نمبر 26:
308آخری لمحات
318باب نمبر 27:
318دار الحدیث رحمانیہ کی عمارت کا مشاہدہ
326باب نمبر 28: استدراک
326دار الحدیث رحمانیہ کراچی کا قیام
327دار الحدیث رحمانیہ کے مشہور و معروف شیوخ الحدیث:
327دیگر مشہور اساتذہ:
328مدیرانِ رحمانیہ:
328زیر انتظام:
329وفاق المدارس السلفیہ پاکستان سے الحاق:
329مدینہ یونیورسٹی سے الحاق:
329شعبہ جات:
330شعبہ علومِ اسلامیہ (درسِ نظامی):
331شعبہ تحفیظ القرآن و التجوید:
331شعبہ علومِ عصریہ:
331شعبہ مدرسۃ البنات:
332شعبہ دار الافتاء:
332شعبہ نشر و اشاعت:
332شعبہ دعوت و تبلیغ:
333لائبریری:
333کمپیوٹر کی تعلیم ( Information Technology )
333خدمتِ خلق:
334جلیل القدر اساتذہ کی خدمات:
335فہرست مصادر و مراجع
3351۔ اردو عربی کتب:
3362۔ رسائل و جرائد:
338ہائے رحمانیہ!
339دار الحدث رحمانیہ ۔۔۔ تصاویر کے آئینے میں :
Flag Counter