Maktaba Wahhabi

52 - 855
اور تحقیق حقیقت کے لیے ان کی طرف ہرگز متوجہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ہر عیسائی مؤرخ روایت کی صحت کے معاملہ میں حد سے زیادہ بے پرواہ اور بداحتیاط دیکھا جاتا ہے، دوسری طرف وہ اپنی تمام تر طاقت اور قابلیت فیصلہ نگاری اور رائے زنی میں صرف کر کے تاریخ کو ایک افسانہ یا ناول بنانا چاہتا ہے، مسلمان مؤرخین بحمد اللہ تعالیٰ اس عیب سے بہت کچھ محفوظ نظر آتے ہیں اور اسی لیے وہ بطور ثقہ گواہ کے ہماری بہت کچھ مدد کرسکتے ہیں ۔
Flag Counter