نہ کبھی خلیفہ کو کسی نے اس طرف متوجہ کیا کہ وہ روپیہ حاصل کرنے اور اپنی مالی حالت درست کرنے کی کوشش میں مصروف ہوئے ہوں اور نہ عام مسلمانوں کو اس طرف کوئی خصوصی توجہ تھی کہ وہ مال و دولت حاصل کریں اور متمول بن جائیں ، اب اس کے بعد خلافت راشدہ کا دوسرا نصف حصہ شروع ہوتا ہے، مذکورہ بالا تمام امتیاز کم ہوتے اور مٹتے ہوئے نظر آنے لگتے ہیں اور کم ہوتے ہوتے خلافت راشدہ کے ساتھ ہی تمام امتیازات فنا ہو جاتے ہیں ۔ |
Book Name | تاریخ اسلام جلد اول (اکبر شاہ) |
Writer | اکبر شاہ خاں نجیب آبادی |
Publisher | دار الکتب السلفیہ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | 01 |
Number of Pages | 855 |
Introduction |