براہین بھی لکھے جاتے، نیز قرآن کریم کا خاتم الکتب، نور و ہدایت، کامل و مکمل ہدایت نامہ ہونا بھی ثابت کیا جاتا، یہ دو ضروری مضمون رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ لکھنے والا ہر مؤرخ ضرور لکھنا چاہتا ہو گا، مگر چونکہ تاریخ اور علم الکلام و فلسفہ جدا جدا حدود رکھتے ہیں ، بنابریں مورخین نے ان مضامین کو دوسروں کے لیے چھوڑ دیا ہے اور یہی مناسب بھی تھا، جس شخص کو کتاب و نبوت کی بحث دیکھنی منظور ہو وہ میری کتاب حجۃ الاسلام کا مطالعہ کرلے۔[1] |
Book Name | تاریخ اسلام جلد اول (اکبر شاہ) |
Writer | اکبر شاہ خاں نجیب آبادی |
Publisher | دار الکتب السلفیہ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | 01 |
Number of Pages | 855 |
Introduction |