بن ابی دیکھتا کا دیکھتا رہ گیا۔[1] اسی سال مسجد میں نمازیوں کو بلانے اور مجتمع کرنے کے لیے اذان شروع ہوئی،[2] اسی سال یہود کے ایک زبردست عالم سیّدنا عبداللہ بن سلام مسلمان ہوئے، [3]اسی سال سیّدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ جو اوّل مجوسی تھے، پھر عیسائی مذہب قبول کیا تھا اور یہود و نصاریٰ کی کتابیں پڑھ کر نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے منتظر تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر مشرف بہ اسلام ہوئے [4] اور اسی سال زکٰوۃ فرض ہوئی۔ |
Book Name | تاریخ اسلام جلد اول (اکبر شاہ) |
Writer | اکبر شاہ خاں نجیب آبادی |
Publisher | دار الکتب السلفیہ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | 01 |
Number of Pages | 855 |
Introduction |