Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

۳۔ یہ کہ اس جھاڑ پھونک پر کلی اعتماد نہ کیا جائے، بلکہ یہ اعتقاد رکھا جائے کہ یہ جھاڑ پھونک بذات خود مؤثر نہیں ، بلکہ اس کی تاثیر اللہ تعالیٰ کی طرف سے پیدا کردہ ہوتی ہے۔ ممنوع دم :ایسی جھاڑ پھونک جس میں شرکیہ الفاظ یا مجہول کلمات ہوں ؛ جیسے غیراللہ سے مدد طلب کرنا اور ان کے نام پردم کرنا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان گرامی ہے: ’’بے شک جھاڑ پھونک کرنا،دھاگے اور گنڈھے باندھناسب شرک کے کام ہیں ۔‘‘ [رواہ أحمد و أبو داؤد ] سنت سے مشروع جھاڑ پھونک کی دلیل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان ہے: ’’تم اپنے منتر وغیرہ مجھ پر پیش کرو ، ایسے منتر میں کوئی حرج نہیں جس میں شرک نہ پایا جاتا ہو۔‘‘ [رواہ مسلم ]
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter