Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

ہوں کہ اکثر جنات بہت زیادہ جھوٹ بولتے ہیں ۔پس اس صورت میں اچھی طرح سے تحقیق و تفتیش کرلینی چاہیے۔ تاکہ انسان کسی جن کے جھوٹ کی وجہ سے دوسرے انسان پر ظلم نہ کر بیٹھے ۔ آب زمزم سے علاج کریں : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’یہ پانی بابرکت ہے ؛ بھر پور غذائیت کی وجہ سے پیٹ بھر دیتا ہے ۔‘‘[صحیح ؛انظر مجمع الزوائد(۳/۲۸۶)۔] ’’اور اس میں بیماری کی شفاء بھی ہے ۔‘‘[المعجم الکبیر (۱۱/۹۸)۔ صحیح] آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ زمزم پینے سے وہ مقصد پورا ہوتا ہے جس کیلئے اسے پیا جائے ۔‘‘ [صحیح ابن ماجۃ (۳۰۶۲)۔] آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ اگر تم اسے شفاء حاصل کرنے کے لیے پیو گے تو اللہ تعالیٰ
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter