Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! اس بارے میں آپ کی کیارائے ہے: تو آپ نے فرمایا: ((اِعْرِضُوا عَلِيَّ رُقَاکُمْ؛ لاَبَأسَ بِالرُّقیٰ مَالَمْ یَکُنْ شِرْکٌ))۔[مسلم ؛ح؛۶۴] ’’مجھ پر اپنے منتر پیش کرو ؛ جھاڑپھونک کرنے میں کوئی حرج نہیں ؛ جب تک اس میں شرک نہ ہو ۔‘‘ اس فرمان گرامی سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ دم کرنا بھی ایک روحانی ذریعہ علاج ہے؛ جو کہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اورعمل صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ثابت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی اپنے صحابہ کرام کو پھوڑے پھنسی؛ سانپ اور بچھوکے کاٹے پر؛ اور دیگر امراض میں دم کرتے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو بھی ایسا کرنے کا حکم دیتے تھے۔ اور جس دم یا منتر میں شرکیہ یا مجہول الفاظ نہ پائے جائیں اس کے پڑھ کر پھونکنے ؛ اور اس سے علاج کرنے میں کوئی حرج والی
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter