Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

حضرت عقبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ اے عقبہ! کیامیں تمہیں دو بہترین پڑھی جانے والی سورتوں کی خبر نہ دوں ؟ وہ ہیں سورت الفلق اور سورت الناس؛اے عقبہ ! جب بھی تم بیدار ہو؛ یا سونا چاہو تو یہ سورتیں پڑھ لیا کرو؛ کوئی سوال کرنے والا سائل؛ یا پناہ مانگنے والا ان جیسی پناہ نہیں مانگ سکتا۔ [جامع الأصول ۸/ ۴۹۱۔] ’’بیشک ان سورتوں سے کوئی بھی انسان بے نیاز نہیں ہوسکتا۔ان سورتوں کو بدنظری ختم کرنے ‘جادو سے بچنے اور تمام آفات و مصائب سے حفاظت کرنے میں خاص تاثیر حاصل ہے ۔‘‘ ۵۔ دشمن کے مقابلہ میں صبر کرنا: نہ ہی اس سے لڑائی کرے ‘اور نہ ہی اس سے شکوہ کرے۔اور نہ ہی اپنے دل میں اسے تکلیف دینے کا خیال لائے۔دشمن اور حاسد پر فتح پانے کے لیے صبر جیسی بے مثال چیز کوئی اور نہیں ۔
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter