Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

مَاْوٰاہُ النَّارُ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ﴾ [المائدۃ72]۔ ’’یقین مانو کہ جو شخص اللہ کے ساتھ شریک ٹھہراتا ہے اللہ تعالیٰ نے اس پر جنت حرام کر دی ہے اس کا ٹھکانا جہنم ہے اور گنہگاروں کا مددگارکوئی نہیں ہوگا۔‘‘ ایسے ہی مختلف پیروں کے نام کے کھانے پکانا؛ قبروں اور مزاروں پر جھنڈے چڑھانایا وہاں پر تیل ڈالنا۔ نجومی ، جادو گر اور فال نکالنے والوں کے پاس جانا اور ان کی باتوں پر یقین کرنا ،ان سے حساب نکلوانا؛اوران سے مجہول قسم کے عملیات کروانا؛ اللہ تعالیٰ کے ہاں نام نہاد پیروں کو سفارشی بنانا ؛ بیماری میں ان سے شفا چاہنا؛ ان کے نام کے دھاگے اور کپڑے کی کترنیں باندھنا ؛کوڈی اور سیپی باندھنا تاکہ نظر بد نہ لگے ؛ یا پھر سانپ کی چمڑی برائے حصول شفاء باندھنا یہ سب امور شرک میں سے ہیں ۔ ہماری کوشش ہے کہ لوگوں کو ان جعلی پیروں کے چنگل سے آزاد
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter