Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

اللہ کو چھوڑ کر پکارتے ہو، مجھے اس کے پہنچائے ہوئے نقصان سے بچالیں گی؟ یا اللہ مجھ پر مہربانی کرنا چاہے تو کیا یہ اس کی رحمت کو روک سکیں گی؟ بس ان سے کہہ دو کہ میرے لیے اللہ ہی کافی ہے ۔ بھروسہ کرنے والے اُسی پر بھروسہ کرتے ہیں ۔‘‘ اس کے برعکس اگر توحید پرست انسان جتنا بھی گنہگار ہو؛ اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت کردیں گے۔ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ’’بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے پاس جبریل امین تشریف لائے اور انہوں نے فرمایا : ((أَبْشِرْ أُمَّتَکَ أَنَّہٗ مَنْ مَّاتَ لَا یُشْرِکُ بَاللّٰہِ شَیْئًا دَخَلَ الْجَنَّۃَ۔ قُلْتُ: یَا جِبْرِیلُ وَإِنْ سَرَقَ وِإِنْ زَنٰی ؟ قَالَ : نَعَمْ۔قَالَ :قُلْتُ : وَ إِنْ سَرَقَ وَإِنْ زَنٰی ؟ قَالَ : نَعَمْ ؛ وَإِنْ شَرِبَ الْخَمْرَ۔)) [متفق علیہ] ’’آپ اپنی امت کو خوشخبری دیجیے ان میں سے جو کوئی اس حال
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter