٭ چار چیزیں فہم کو زیادہ کرتی ہیں :۱۔ دل کا پریشانیوں سے خالی ہونا ۲۔ کم کھانا اور پینا ۳۔ کھانے میں اچھی مرغن اور میٹھی چیزوں کا انتخاب ۔۴۔ بدن سے بوجھل اور فاضل مادوں کو خارج کرنا۔٭ جو چیزیں عقل کو نقصان پہنچاتی ہیں ان میں :پیاز اور باگلہ کھانے کی عادت ڈالنا۔زیتون اور بینگن کثرت سے کھانا ۔ کثرت سے جماع کرنا۔ تنہائی ۔سوچ، شوگر، بہت زیادہ ہنسنا، اور غم ۔٭ چار چیزیں جسم کو بیمار کر دیتی ہیں :۱۔ بہت زیادہ بولنا ۲۔ بہت زیادہ سونا۳۔بہت زیادہ کھانا ۴۔ بہت زیادہ جماع کرنا۔ بہت زیادہ بولنا: دماغ کو کم اور کمزور کردیتا ہے،اور اسے جلدی بوڑھا کردیتا ہے۔