Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

149
’’ یا اللہ! آپ ہی میرے رب ہیں ۔ آپ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں آپ نے مجھے پیدا کیا اور میں آپ کابندہ ہوں اور میں حسب طاقت آپ کے ساتھ عہد و وعدہ پر کاربند ہوں اور جو کچھ میں نے کیا اس کے شر سے آپ کی پناہ پکڑتا ہوں مجھے اپنے اوپرآپ کی نعمت کا اقرار ہے اور مجھے اپنے گناہ کا بھی اقرار ہے ؛مجھے معاف کر دے یقینا آپ کے بغیر گناہ کو معاف کرنے والا کوئی نہیں ۔‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص یقین کی حالت میں بوقت شام یہ دعا پڑھے اور اسی رات فوت ہوجائے تو وہ شخص جنت میں جائیگا اور اسی طرح حالت ِ یقین میں جو شخص صبح کے وقت پڑھ لے اورشام کو فوت ہوجائے تو وہ بھی جنت میں جائے گا۔‘‘[البخاری (۶۳۲۳)] [توضیح : سید الاستغفار مغرب اور فجر کے وقت پڑھ لیں ]۔ فوائد: استغفار کرنے کے بہت سارے فوائد ہیں ؛ ان میں سے:
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter