Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

148
((یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ، وَلَاتَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ))۔[صحیح الترغیب والترہیب (۶۶۱)۔] ’’اے زندہ جاوید، اے کائنات کے نگہبان ! میں تیری ہی رحمت کے ذریعے سے فریاد کرتا ہوں تو سنوار دے میرے سب کام اور نہ سپرد کرمجھے اپنے نفس کے آنکھ جھپکنے کے برابر بھی۔‘‘ 14۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سید الاستغفار یہ ہے: ((اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَاَنَا عَبْدُکَ وَاَنَا عَلٰی عَھْدِکَ وَوَعْدِکَ مَااسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّمَاصَنَعْتُ اَبُوْئُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَ اَبُوْئُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ فَاِنَّہٗ لَایَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ۔))
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter