Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

147
نَحْیَا وَبِکَ نَمُوْتُ وَاِلَیْکَ الْمَصِیْرُ ۔)) ’’ اے اللہ ہم نے تیرے نام پر ساتھ صبح کی اور تیرے نام کے ساتھ شام کی اور تیرے (نام کے) ساتھ زندہ ہیں اور تیرے (نام کے) ساتھ مرتے ہیں اور تیری طرف ہی لوٹنا ہے ۔‘‘ اور شام کو یوں کہیں : (( اَللَّھُمَّ بِکَ اَمْسَیْنَا وبِکَ اَصْبَحْنَا وَبِکَ نَحْیَا وَ بِکَ نَمُوْتُ وَاِلَیْکَ النُّشُوْرُ۔))صحیح الترمذی:3/142۔ ’’ اے اللہ ہم نے تیرے نام کے ساتھ شام کی اورتیرے نام کے ساتھ صبح کی اور تیرے نام کے ساتھ زندہ ہیں اور تیرے نام کے ساتھ مرتے ہیں اور تیری طرف ہی اٹھ کر جانا ہے۔‘‘ 13۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کویہ دعا سیکھائی تھی ؛ اور فرمایا تھا: تمہیں میری وصیت سننے میں کیا حرج ہے؟ یہ کہ جب بھی تم صبح یا شام کرو تو کہو:
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter