Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

143
شخص اس سے بہتر عمل لیکر نہیں آتا مگر جس نے اس سے زیادہ عمل کیاہو۔‘‘[بخاری (۶۴۰۳) مسلم (۹۶۰۱) ] 7۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص ایک دن میں سو مرتبہ کہے : سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہٖ۔’’پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں کیساتھ ۔‘‘کوئی انسان اس سے بڑھ کر افضل عمل نہیں کرسکتا سوائے اس کے جو یہ کلمات زیادہ تعداد میں کہے۔‘‘[ مسلم:2696۔] 8۔ (( اَعُوْذُبِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّمَاخَلَقَ))۔[سبق تخریجہ] ’’میں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں اس کی مخلوق کے شر سے۔‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہے: ’’جو انسان رات کے وقت یہ کلمات تین بار کہہ دے ‘اس انسان کو اس رات میں کوئی زہریلی چیز [یا بیماری] نقصان نہیں دے سکے گی۔‘‘
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter