Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

138
جنات سے مدد حاصل کرنا شرک کاکام ہے۔جیسا کہ غائب سے مدد حاصل کرنا جائز نہیں خواہ وہ غائب جنات میں سے ہو یا کوئی دوسری مخلوق۔ اور خواہ وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم۔بلا ریب مدد صرف اس حاضر سے طلب کی جاسکتی ہے جو اس پر قدرت رکھتا ہو ۔اوروہ جھاڑ پھونک کرنے والا جو جنات سے مدد طلب کرتا ہو‘ اس کے اوپر [ایمان کے عدم سلیم ہونے کی] تہمت ہو ‘ تو اس کے پاس علاج کروانا جائز نہیں ۔یہ انسان بھی کاہنوں اور اس طرح کے دوسرے لوگوں کی جنس میں سے ایک ہے۔ 7۔ جادو کے فضائی چینلز (ٹی وی ) دیکھنا بھی جائز نہیں ہے۔ یہ و ہ لو گ ہیں جو معاشرہ میں باطل چیزوں کو رواج دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایسے ہی ان چینلز والوں کو فون کرکے سوال پوچھنا اور پھر اس کی تصدیق کرنا؛ تویہ بھی اس سابقہ وعید میں شامل ہے۔
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter