Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

132
ہر خیر میں اضافہ کا سبب بنا اور موت کو میرے لیے ہر شر سے راحت کا ذریعہ بنا۔ ‘‘ نیز یہ دعا بھی پڑھتے رہیں : (( أَللّٰھُمَّ رَحْمَتَکَ أَرْجُوْ فَـلَا تَکِلْنِي إِلَی نَفْسِي طَرْفَۃَ عَیْنٍ، وأَصْلِحْ لِيْ شَأْنِي کُلَّہُ، لَا إِلـٰہَ إِلَّا أَنْتَ))[ سنن ابو داؤد: ۳/ ۳۲۴۔ مسند احمد: ۵/ ۴۲۔] ’’ اے اللہ! میں تیری ہی رحمت کا امیدوار ہوں ۔ پس مجھے پل جھپکنے کے برابر بھی میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے تمام معاملات کو سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں ۔ ‘‘ ۱۸: خواہ مخواہ کے وہم و گمان، برے خیالات و تصورات سے دُوری اور اپنے دل کو مضبوط کرنے کے لیے صبح کے وقت: (( لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِ)) [۱۰۰ بار] (( لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter