Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

شفاء حاصل ہونے میں بہترین مدد گار چیزیں ہیں ۔ ۵۔ انسان کسی کا دست نگر و محتاج نہیں رہے گا؛ اور جھوٹے پیروں اور عاملوں سے نجات مل جائے گی۔ اس طرح ایمان بھی محفوظ رہے گا اور مال اور عزت و آبرو بھی۔ ۶۔ صالحین سے دم نہ کروانا درست ہے۔لیکن ساتھ ہی کوشش یہ ہو کہ انسان خود اپنے آپ پر دم کرے۔ اس کے ساتھ ہی یہ بھی بیان کرنے کی کوشش کی ہے کہ مصیبت کے آنے سے پہلے کیسے دعاء کی جائے۔ اور باقی تمام احوال میں کیسے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرکے اس کی پناہ و امان حاصل کی جائے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ جو کوئی اپنی حفاظت کے لیے اقدامات کرے وہ مصائب اور تکالیف کے پہنچنے سے محفوظ رہتا ہے۔ میں نے بھرپور کوشش کی ہے کہ اس تالیف کو مختصر رکھا جائے ‘ اور یہ کتاب ہر پڑھنے والے تک دستیاب ہوسکے؛ تاکہ جھوٹے عاملوں
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter