Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

118
کرنے کے لیے پیوگے اللہ تعالیٰ تمہاری پیاس ختم کردے گا۔‘‘ مستدرک الحاکم (۱/۴۷۳)۔ ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زمزم پر تشریف لائے؛ ہم نے آپ کے لیے ایک ڈول پانی کا نکالا ‘ آپ نے اس سے پیاء اور پھر باقی میں اپنا لعاب ملایا؛ پھر ہم نے اسے کنوئیں میں ڈال دیا ۔‘‘پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ اگر مجھے اندیشہ نہ ہوتا کہ لوگ تم پر غالب آجائیں گے تو میں اپنے ہاتھ سے زمزم نکالتا ۔‘‘ ۴۔ بارش کا پانی : اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں : ﴿وَنَزَّلْنَا مِنْ السَّمَآئِ مَائً مُّبَارَکًا ﴾۔[ق ۹] ’’اور ہم ہی نے اتارا آسمان سے برکتوں بھرا پانی۔‘‘ ۵۔ روغن زیتون:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ زیتون کا تیل کھاؤ اور اس سے مالش کرو۔ بیشک یہ بابرکت
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter